20 ستمبر 2020 - 11:45
بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں تباہی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے عام شہری کے گھر پر بم مار کر ایک عورت سمیت تین افراد ہلاک کر دئے اور گھر کو تباہ و برباد کر دیا۔